جامعہ گوٹنجن
Appearance
جرمنی کی ایک یونیورسٹی جس کی بنیاد سن 1734 میں برطانوی بادشاہ جارج دوم نے رکھی۔ جامعہ میں تدریس کا آغاز 1737 سے ہوا اور یہ اس نے بہت تیزی سے نمایاں مقام حاصل کر لیا۔ سن 1823 میں طلبہ کی تعداد 547 تھی۔ چار شعبہ جات سے شروع ہونے والی اس جامعہ کا شمار بہت جلد یورپ کی مقبول ترین جامعات میں ہونے لگا ۔
ویکی ذخائر پر جامعہ گوٹنجن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |