گلائپٹوڈون
Appearance
Glyptodon | |
---|---|
Fossil specimen in ویانا at the Naturhistorisches Museum
| |
اسمیاتی درجہ | جنس |
جماعت بندی | |
مملکت: | جانورia |
جماعت: | ممالیہia |
الرتبة العليا: | Xenarthra |
طبقہ: | Cingulata |
خاندان: | †Glyptodontidae |
جنس: | †Glyptodon Owen, 1839 |
سائنسی نام | |
Glyptodon[1] Richard Owen ، 1839 | |
نوع | |
|
|
| |
درستی - ترمیم |
گلائپٹوڈون(یونانی "ترشیدہ دانت")ایک بڑا سا ممالیہ جانور تھا جو کچھوے کی طرح سخت پشت رکھتا تھا۔ اس کا تعلق گلائپٹوڈونٹیدائی خاندان سے تھا جو آرماڈلوس سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کی جسامت پرانے دور کے ولکس ویگن بیٹل گاڑی کے برابر ہوتی تھی۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جنوبی امریکا میں انسانوں کی آمد کے محض ایک ہزارسال کے اندر ہی انسانون نے اس کا شکار کر کہ اسے ناپید کر دیا۔
- ↑ "معرف Glyptodon دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2024ء