Gondal Group of Marketing Pvt. Ltd. Islamabad’s Post

الحمد اللہ فیصل ٹاؤن فیز 1 میں ہمارا 8 مرلہ کا کنسٹرکشن پراجیکٹ کنسٹرکشن کا کام تیزی سے جاری راولپنڈی اسلام آباد کنسٹرکشن اور رئیل اسٹیٹ کے شعبہ میں ایک نیا نام گوندل گروپ آف مارکیٹنگ کی کنسٹرکشن ٹیم پوری محنت کے ساتھ اپنے پروجیکٹس کو مکمل کرتے جا رہی ہے کنسٹرکشن کا کام بظاہر آسان نظر آتا ہے لیکن اگر ذمہ داری کے ساتھ اور کوالٹی کو برقرار رکھتے ہوئے کام کرنا ہو تو یہ بہت مشکل کام ہے آئے روز کنسٹرکشن مٹیریل مہنگا ہونے کی وجہ سے بلڈرز بہت پریشان ہیں اس کے باوجود گوندل گروپ آف مارکیٹنگ اپنے پروجیکٹس پر تیزی کے ساتھ کام جاری رکھے ہوئے ہے کنسٹرکشن اور رئیل اسٹیٹ انڈسٹری کے متعلق مزید معلومات کے لیےرابطہ کریں For Details Please Contact on: 📞 0333 8888287 || 0333 1110034 #houseconstruction #construction #housebuilders #constructionservices #islamabad #house #8marla #villas #Installment #rawalpindi #property

To view or add a comment, sign in

Explore topics