مری کی دلکش وادی جیکا گلی میں نارتھ ہلز کے نام سے ایک نئی زندگی کی شروعات نارتھ ہلز پروجیکٹ آپ کو فراہم کرتا ہے جدید اور عیش و آرام سے بھرپور رہائشی اپارٹمنٹس۔ اس پروجیکٹ کا گری اسٹرکچر مکمل ہو چکا ہے اور پلاسٹرنگ کا مرحلہ جاری ہے۔ نارتھ ہلز میں آپ کو ایک جدید زندگی کا شاندار موقع ملے گا، جہاں ہر سہولت اور راحت کی بھرپور فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے۔ مزید معلومات اور بکنگ کیلئے ابھی دی گئی نمبرز پر رابطہ کریں appartments #contructionupdates #muree #realtors#